:Ingredients (اجزاء)
دودھ_____ 3 کلو
الائچی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
کیوڑہ_____ 2 کھانے کے چمچ
چینی_____ 2 کپ
بادام، پستہ_____ حسب ضرورت
دودھ_____ 3 کلو
الائچی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
کیوڑہ_____ 2 کھانے کے چمچ
چینی_____ 2 کپ
بادام، پستہ_____ حسب ضرورت
:Method (ترکیب)
ربڑی ایک خاص کڑاہی میں بنائی جاتی ہے جس کا پیندہ سیدھا ہوتا ہے اسی قسم کی کڑاہی میں جلیبیاں بھی بناتے ہیں۔
اسے عام طور پر تئی کہا جاتا ہے۔
ایک کلو دودھ کو تئی میں اس طرح پکائیں کہ دودھ کے بلبلے نہ بنے بس ہلکا ہلکا پکے، دودھ پکنے سے اوپر جو تہہ آئے اسے فلیٹ چمچ سے کڑاہی میں ایک طرف کرتے جائیں۔
دودھ کے اوپر بننے والی تہہ جب کڑاہی میں ایک طرف کر دیں تو تھوڑا سا مزید دودھ کڑاہی میں ڈالیں۔
جب سارا دودھ کڑاہی میں ڈال دیں اور سائڈ پرکافی گاڑھی تہہ بن جائے تو دودھ میں کیوڑہ، الائچی پاؤڈر اور چینی شامل کرکے دودھ کو پکائیں۔
چینی دودھ میں حل ہو جائے تو دودھ کو جو سائڈ پر بالائی کی تہیں کی تھیں ان کے اوپر ڈالتے ہوئے مکس کریں، یہ سارا آمیزہ گاڑھا ہو کے ربڑی بن جائے گا۔
اس ربڑی کو پلیٹ میں نکا لیں اور ٹھنڈا کرکے بادام، پستہ سے گارنش کرکے سرو کریں۔
یہ ربڑی نرم ہو گی۔
اگر خشک ربڑی بنانا چاہتے ہیں تو ربڑی کو مزید پکا کے دودھ اور چینی کو خشک کریں۔
اس ربڑی کے اوپر تھوڑی سی چینی ڈال کے اس کو پلیٹ میں نکا ل لیں۔
چمچ کو ہلکے ہاتھوں سے مسلسل ہلانا ہے لیکن پیندے کے ساتھ رگڑنا نہیں۔

No comments:
Post a Comment