Breaking

Thursday, September 17, 2020

چپلی کباب (Chapli Kabab)

چپلی کباب (Chapli Kabab)




Ingredients - اجزاء

( قیمہ ایک کلو(باریک پسا ہوا

 مکئی کا آٹا ایک پاؤ

 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ

 ہری مرچ چار عدد

( سوکھا دھنیا دو چائے کے چمچے(بھون کر موٹا پیس لیں

( سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ(پسا اور بھنا ہوا

 ٹماٹر چار عدد

 پیاز ایک عدد

 تیل تلنے کے لئے

 انڈے چار عدد

 ہرادھنیا،پودینہ حسب ضرورت

( انار دانہ دو کھانے کے چمچے(موٹا پیس لیں

 


Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

 

ٹماٹر،ہری مرچ،دھنیا اور پودینہ باریک کاٹ لیں۔

مصالحہ موٹا موٹا پیس کر سفید زیرے کے ساتھ قیمے میں ملا لیں،ساتھ ہی مکئی کا آٹا اور انڈے پھینٹ کر شامل کر دیں۔

اب درمیانے سائز کے کباب بنا لیں۔

فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے کباب سنہری تل لیں۔چپلی کباب تیار ہے۔چپاتی سے کھا  

No comments:

Post a Comment

Aaloo ki Tikki